صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتمادکیسے ناکام ہوئی؟،104سینیٹرز میں سے 100اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے 104سینیٹرز میں سے 100اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی،سینیٹر حافظ عبدالکریم نے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم… Continue 23reading صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتمادکیسے ناکام ہوئی؟،104سینیٹرز میں سے 100اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں