عمران خان مری پہنچ گئے، جانتے ہیں پروٹوکول میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی اچانک مری آمد ،بغیر پروٹوکول صرف تین گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پہنچے،پہلی بار کسی وزیراعظم کی مری آمد پر ٹریفک کو نہیں روکا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر مری پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان صرف 3 گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پہنچے،وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان مری پہنچ گئے، جانتے ہیں پروٹوکول میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں







































