چوہدری نثار،نوازشریف اور زرداری کی سیاست ختم،گزشتہ10سال میں کرپشن کرنے والے سب جیلوں میں جائیں گے،فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا
راولپنڈی(آن لائن) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ10سال میں کرپشن کرنے والے سب جیلوں میں جائیں گے زرداری سے سندھ کو ملنے والے9ہزار ارب اور بلوچ سرداروں کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز کا حساب لیا جائے گا آج مسلم لیگ کو ہم نہیں مریم نواز توڑ رہی ہے… Continue 23reading چوہدری نثار،نوازشریف اور زرداری کی سیاست ختم،گزشتہ10سال میں کرپشن کرنے والے سب جیلوں میں جائیں گے،فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا