پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

آزادی مارچ کی پنجاب میں انٹری ، ن لیگ نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مارچ کے حوالے سے بات چیت کی ۔ شہباز شریف نے

کراچی سے مارچ کے آغاز میں تمام کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد بھی پیش کی اور کہا جب کارواں پنجاب میں داخل ہو گا تو ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد نہ صرف کارواں کا استقبال کرے گی بلکہ اس میں شامل بھی ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…