مولانا فضل الرحمن کو ’ٹریپ‘ کرنا نا ممکن۔۔۔ سربراہ جے یو آئی بہت ہی زیرک سیاستدان نکلے اسلام پہنچنے سے قبل بڑی کامیابی سمیٹ لی

  پیر‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:29

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار اوریامقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ رشید غازی اور مولانا فضل الرحمان میں صرف ایک چیز کا فرق ہے وہ ٹریپ ہو گئے تھے جبکہ مولانا فضل الرحمان ٹریپ نہیں ہونگے ۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمٰن بہت ہی زیر انسان ہیں جیسی ہم نے توقع کی ویسا ہی ہوا ۔ مولانا کی پارٹی کےلوگ تو آزادی مارچ میں نکل پڑے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جانب سے

رضا ربانی اور محمد زبیر کو بھیجا گیا ہے ۔ معروف صحافی و تجزیہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو خدشہ لاحق تھا کہ کہیں انہیں دھوکہ تو نہیں دیا جارہا کسی بھی ہجوم کو انتشار میں تبدیل کرنے میں صرف پانچ منٹ درکار ہوتے ہیں اگر ایسا ہوا تو پھر کیا ہو گا ؟ ۔ انہوں نے پروگرام میں بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو جو رعایت جیل میں دی گئیں ہیں قانون ان کی بالکل اجازت نہیں دیتا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎