اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

شہباز شریف واپس نہ آئے تو کھینچ کر لائیں گے ، حکومت نے انتباہ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

شہباز شریف واپس نہ آئے تو کھینچ کر لائیں گے ، حکومت نے انتباہ کردیا

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف منتیں کر کے ملک سے باہر گئے لیکن ان کی حرکتوں سے لگتا نہیں کہ وہ دوبارہ واپس آئیں گے لیکن ہم کھینچ کر لے آئیں گے ۔ پیر کے روز لاہور ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی… Continue 23reading شہباز شریف واپس نہ آئے تو کھینچ کر لائیں گے ، حکومت نے انتباہ کردیا

عید کے بعد مہنگائی ، بیروزگاری اور آئی ایم ایف معاہدوں کیخلاف دما دم مست قلندر ہو گا ، سراج الحق کی حکومت کو دھمکی

datetime 13  مئی‬‮  2019

عید کے بعد مہنگائی ، بیروزگاری اور آئی ایم ایف معاہدوں کیخلاف دما دم مست قلندر ہو گا ، سراج الحق کی حکومت کو دھمکی

لاہور(آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ عید کے بعد مہنگائی ، بے روزگاری اور آئی ایم ایف معاہدوں کے خلاف احتجاج کریں گے کیونکہ حکمرانوں نے عوام کو خون کے آنسو رونے پر مجبور کر دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سراج الحق نے پیر… Continue 23reading عید کے بعد مہنگائی ، بیروزگاری اور آئی ایم ایف معاہدوں کیخلاف دما دم مست قلندر ہو گا ، سراج الحق کی حکومت کو دھمکی

لودھراں حادثہ: دادا اولاد کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا

datetime 13  مئی‬‮  2019

لودھراں حادثہ: دادا اولاد کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا

لودھراں(آن لائن) گذشتہ روز بیل گاڑی پر بجلی کا تار گرنے سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر بچوں کا دادا بھی انتقال کرگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں بجلی کا تار ٹوٹ کر بیل گاڑی پر گرنے سے… Continue 23reading لودھراں حادثہ: دادا اولاد کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا

پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکالا نہیں گیا بلکہ۔۔۔!!! عامرلیاقت نے نہ آنے کی وجہ بتا دی

datetime 13  مئی‬‮  2019

پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکالا نہیں گیا بلکہ۔۔۔!!! عامرلیاقت نے نہ آنے کی وجہ بتا دی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف اینکرعامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ انہیں رمضان ٹرانسمیشن سے برطرف نہیں کیا گیا بلکہ وہ بیمار ہیں جس کے باعث ٹرانسمیشن نہیں کر رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت حسین سے متعلق گزشتہ روز سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں… Continue 23reading پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکالا نہیں گیا بلکہ۔۔۔!!! عامرلیاقت نے نہ آنے کی وجہ بتا دی

سینٹ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دمیان تلخ کلامی ،دلچسپ جملوں کا تبادلہ

datetime 13  مئی‬‮  2019

سینٹ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دمیان تلخ کلامی ،دلچسپ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس کے دوران مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دوران تلخ کلامی ہوگئی۔اجلاس کے دور ان مشاہد اللہ خان نے کہاکہ مذاق بنایا ہوا ہے،جو کھڑا ہوتا ہے من من من من کرتا… Continue 23reading سینٹ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دمیان تلخ کلامی ،دلچسپ جملوں کا تبادلہ

نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی معاملات نعیم الحق نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے زیر استعمال ریسٹ ہائوس کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوازشریف خاندان کے ہمراہ خفیہ ریسٹ ہائوس میں 5سال تک قیام پذیررہے، پنجاب حکومت… Continue 23reading نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری سینٹ نے ایسی قرارداد منظور کرلی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

datetime 13  مئی‬‮  2019

سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری سینٹ نے ایسی قرارداد منظور کرلی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے سی ایس ایس امتحان میں انگریزی کیساتھ اردو کا آپشن کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ پیر کو اجلاس کے دور ان سی ایس ایس کے امتحان کوانگریزی کے بجائے ردو میں کرنے کی قرارداد ایوان بالاء میں پیش کی ،سی ایس ایس امتحان کواردو میں کرنے… Continue 23reading سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری سینٹ نے ایسی قرارداد منظور کرلی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

آئی ایم ایف سے معاہدے سے بہتر ہوتا عمران خان خودکشی کرلیتے،ن لیگ کی جانب سے شدید ردعمل

datetime 13  مئی‬‮  2019

آئی ایم ایف سے معاہدے سے بہتر ہوتا عمران خان خودکشی کرلیتے،ن لیگ کی جانب سے شدید ردعمل

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجما ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے بہتر تھا وزیراعظم عمر ان خان خود کشی کر لیتے ۔عمران خان نے صرف 6ارب ڈالر میں ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدے سے بہتر ہوتا عمران خان خودکشی کرلیتے،ن لیگ کی جانب سے شدید ردعمل

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام !قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور

datetime 13  مئی‬‮  2019

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام !قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(سی پی پی)جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے آئینی ترمیم بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی ۔ جنوبی صوبہ پنجاب بنانے کی تحریک بہاول پورسے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی نےپیش کی۔قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے لیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبے کا قیام !قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور