پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل، مجموعی طورپر پاکستان کی 14جامعات فہرست میں موجود

22  ستمبر‬‮  2019

پشاور(آن لائن)پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل کر لیا گیا ہے برطانوی میگزین ٹائم ہائیر ایجو کیشن ٹی ایچ اے نے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں 92ممالک کی 1400جامعات کا جائزہ لیا گیااس فہرست میں پاکستان کی 14جامعات بھی شامل ہیں۔

جن میں یونیورسٹی آف پشاور بھی شامل ہیں جامعات کی درجہ بندی کے لئے اچھی صحت،معیاری تعلیم، صنفی برابری، بہترین کام اور معاشی ترقی، انڈسٹری، امن انصاف، مضبوط ادارے کو اہم عنصر کے طور پر دیکھا جاتا ہے میگزین کے مطابق بہترین یونیورسٹیوں کے اعزاز میں خیبر پختونخوا میں پشاور یونیورسٹی نے اپنی جگہ بنائی ہے پشاور یونیورسٹی کا شمار پاکستان کی اہم ترین یونیورسٹیوں میں سے ہوتا ہے پشاور یونیورسٹی کے وی سی،رجسٹرار، ڈپٹی رجسٹرار سمیت انتظامیہ امور کے  سربراہان مختلف شعبوں کے سربراہان کا شمار قابل ترین فرض شناس افسران اور ماہرین تعلیم میں ہوتا ہے گزشتہ سال ایشیاء  کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں پشاو ر یونیورسٹی جگہ بنانے میں کامیاب ہو ئی تھی پشاور یونیورسٹی خیبر پختونخوا کے سب سے قدیمی یونیورسٹی ہے اوران سے اب تک ہزاروں طالب علم فارغ اتحصیل ہو چکے ہیں۔ پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل کر لیا گیا ہے برطانوی میگزین ٹائم ہائیر ایجو کیشن ٹی ایچ اے نے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں 92ممالک کی 1400جامعات کا جائزہ لیا گیااس فہرست میں پاکستان کی 14جامعات بھی شامل ہیں۔ جن میں یونیورسٹی آف پشاور بھی شامل ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…