آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

22  ستمبر‬‮  2019

بہاولنگر(این این آئی)۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو  فز دہ ہیں شعور  وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان  کی ترقی کئے لئے پاکستان کی  بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔

آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  چھٹے نمبر پر ہے ،ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ پاپولیشن آفیسر بہاولنگر مجیب ربانی نے  فلاحی مرکز سٹی ہارون آباد میں الیکترانک وپر نٹ میڈیا نمائند گان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ضلعی آفیسر بہبود آبادی بہاولنگر  مجیب ربانی  نے کہا  کہ ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی نہ صرف ملکی ترقی کی راہ رکاوٹ ہے بلکہ معیشت کو بھی تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے  ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کے لئے میڈیا بھی اپنا کردار اداء کریں جبکہ فلاحی مرکز سٹی ہارون آباد کی انچارج ایف ڈبلیو سی زاہدہ رخسانہ نے کہا کہ وسائل اور آبادی کے درمیان  توازن برقرار رکھنا ہی بہتر حکمت عملی ہے باشعور قوم ہمیشہ اپنے وسائل اور اپنی استطاعت کے مطابق پاؤں پھیلاتی ہے۔اس لئے ازحد ضروری ہے کہ ہم اپنی بڑھتی ہو ئی آبادی پر قابو پانے کئے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے ملک وقوم کو ترقی کی شاہراہ کریں پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو  فز دہ ہیں شعور  وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان  کی ترقی کئے لئے پاکستان کی  بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  چھٹے نمبر پر ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…