بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اورنج ٹرین پراجیکٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف،میگا پراجیکٹ الاؤنس میں 14لاکھ ڈالر سے زائد اڑا دئیے گئے 

datetime 13  مئی‬‮  2019

اورنج ٹرین پراجیکٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف،میگا پراجیکٹ الاؤنس میں 14لاکھ ڈالر سے زائد اڑا دئیے گئے 

لاہور(آن لائن) اورنج ٹرین پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کی اسپیشل  آڈٹ رپورٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایل ڈی اے کے ہاؤسنگ شعبے نے فنڈز کہاں استعمال کئے،اہم… Continue 23reading اورنج ٹرین پراجیکٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف،میگا پراجیکٹ الاؤنس میں 14لاکھ ڈالر سے زائد اڑا دئیے گئے 

سیلاب  کا  خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ

datetime 13  مئی‬‮  2019

سیلاب  کا  خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ

پشاور(آن لائن)سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پشاور سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دیا جا رہاہے۔ فلڈ کمیشن نے واپڈا کے ریڈار ز سسٹم کو بحال کرنے اور محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق حفاظتی اقدامات کے بارے میں حکومت کو آگاہ کیا ہے۔ چیئر مین فیڈرل فلڈ کمیشن… Continue 23reading سیلاب  کا  خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ

منی لانڈرنگ کے روک تھام،بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2019

منی لانڈرنگ کے روک تھام،بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی

پشاور(آن لائن)منی لانڈرنگ کے روک تھام کے لئے بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کے لئے شناختی کارڈ جمع کرنا لازمی قرار دیدیا ہے۔ بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے ملازمین اپنے شناختی کارڈ ز کی کاپی بینک انتظامیہ کے پاس جمع کرائینگے۔ جس کے بعد انہیں تنخواہوں کی ادائیگی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کے روک تھام،بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی

مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

پشاور(آن لائن)مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھا نئے مالی سال 2019-20کے وفاقی اورصوبائی بجٹ… Continue 23reading مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

 ملک دیوالیہ نہیں ہے بلکہ ہمارے لوگ نکمے ہیں،حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کیلئے ٹھیک نہیں، تحریک انصاف کے اپنے ہی رکن اسمبلی حکومت پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں 

datetime 12  مئی‬‮  2019

 ملک دیوالیہ نہیں ہے بلکہ ہمارے لوگ نکمے ہیں،حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کیلئے ٹھیک نہیں، تحریک انصاف کے اپنے ہی رکن اسمبلی حکومت پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں 

اسلام آباد (این این آئی)حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں۔ منگل کو حکمران جماعت کے رکن نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر برس… Continue 23reading  ملک دیوالیہ نہیں ہے بلکہ ہمارے لوگ نکمے ہیں،حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کیلئے ٹھیک نہیں، تحریک انصاف کے اپنے ہی رکن اسمبلی حکومت پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں 

وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  مئی‬‮  2019

وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے احکامات نظر انداز کرنے پر سی ڈی افسر معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی،سب سے زیادہ مریض کس صوبے میں ہیں؟ تشویشناک انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی،سب سے زیادہ مریض کس صوبے میں ہیں؟ تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں کم سے کم ڈھائی ہزار کا اضافہ ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر23ہزار757ہوگئی ہے۔نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے گزشتہ برس جاری کی گئی رپورٹ میں ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد21ہزار129بتائی گئی… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی،سب سے زیادہ مریض کس صوبے میں ہیں؟ تشویشناک انکشافات

موبائل کمپنیوں  کی  13 ارب 78 کرور کی ٹیکس چوری، ایف بی آر حکام خاموش،حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019

موبائل کمپنیوں  کی  13 ارب 78 کرور کی ٹیکس چوری، ایف بی آر حکام خاموش،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے اربوں روپے کے ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے‘ چار موبائل کمپنیوں کے اکاؤنٹس ریکارڈ سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال تیرہ ارب 78 کروڑ روپے انکم ٹیکس کی مد میں چوری کر رکھی ہے جس پر اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری … Continue 23reading موبائل کمپنیوں  کی  13 ارب 78 کرور کی ٹیکس چوری، ایف بی آر حکام خاموش،حیرت انگیز انکشافات

ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے  منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کافیصلہ

datetime 12  مئی‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے  منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کافیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے چنگل سے نکلنے کے لئے حکومت پاکستان نے کام تیز کر دیا، منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار کر دیا گیا، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے  منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کافیصلہ