پی ایس او میں 307 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف عدم وصولیوں پرمزید کتنانقصان ہوا؟آڈٹ رپورٹ جاری

21  ستمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پی ایس اومیں 307ارب57کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ میں جہاں پاکستان اسٹیٹ آئل کی مالی بے ضابطگیوں سے ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایاہے۔گزشتہ مالی سال پی ایس او کی آمدن کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں، پی ایس او کے خالص منافع کی شرح 2017.18 میں 3.75 فیصد رہی جس سے کمپنی کو 15 ارب 46کروڑ روپے کا منافع اس کے برعکس 17 2016. میں کمپنی کو 18 ارب 22 کروڑ

کا منافع ہوا، پی ایس او انتظامیہ وصولیوں میں ناکام رہی جس سے کمپنی کو 224 ارب 47 کروڑ 24 لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔آڈٹ حکام کے مطابق واجب الادا رقوم مزید تاخیر سے بدترین قرضہ کی شکل اختیار کر سکتی ہے، اداروں کے ذمہ واجبات کے بیشتر مقدمات ایف آئی اے میں زیر التوا ہیں۔رپورٹ کے مطابق پی ایس او کی جانب سے وصولیوں پر سود کی شرح بھی وصول کرنے میں ناکام رہی ہے جس سے ادارے کو 82 ارب 80 کروڑ نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…