منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بزرگ خاتون سے بد تمیزی کرنے والا پولیس اہلکارانجام کو پہنچ گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)لاہور میں سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کیساتھ بد تمیزی کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیاگیا، آئی جی پنجاب عارف نواز نے اہلکارکے غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا،آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ شہریوں کیساتھ بد تمیزی کرنیوالے افسر ان کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں،ایس او پیزکی خلاف ورزی پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی میں تاخیر نہ کی جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…