اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

نیب نے پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)نیب سکھر نے جیکب آباد میونسپل کمیٹی کے چیئرمین عباس جاکھرانی کو گرفتار کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق عباس جاکھرانی صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جھکرانی کے کزن ہیں، ان کے خلاف تین ماہ سے فریال تالپور کو تحفے میں دی جانیوالی گاڑی کے حوالے سے تحقیقات جاری تھیں، اس کیس میں انہوں نے ضمانت لے رکھی تھی،تاہم ضمانت مکمل ہونے

پر نیب نے گرفتار کیا۔نیب ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ گاڑی کی ادائیگی اومنی گروپ سے کی گئی تھی،اعجاز جاکھرانی کو اس سے قبل بائیس دسمبرکو ایف آئی اے کراچی نے طلب بھی کیا تھا۔واضح رہے کہ نیب اس سے قبل آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کوگرفتار کرچکاہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…