منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی نے اپنے ہی پارٹی کارکن کو کچل دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی کے نیچے آکر ایک کارکن زخمی ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کارکنان کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقات کیلئے آنے والے شریف خاندان کے افراد کی گاڑیوں پر گل پاشی کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک کارکن گاڑی کے نیچے آ کر زخمی ہوگیا جسے شریف خاندان کی گاڑی پر ہی فوری طو رپر طبی امداد کے لئے ہسپتال لیجایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…