بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

datetime 15  جون‬‮  2019

انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ایس… Continue 23reading انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 15  جون‬‮  2019

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے ڈالرنے ایک بارپھراونچی اڑان بھری اوریوں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر157روپے50پیسے پرپہنچ گیاجبکہ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں صورتحال مستحکم رہی اورانڈیکس 35 ہزارکی سطح پربرقراررہا۔گزشتہ ہفتے وفاقی بجٹ پیش ہواساتھ ہی ڈالربھی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوگیا۔ہفتے کے آخری روزانٹر بنک میں ڈالر2 روپے 94… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

آصف زرداری کا طبی معائنہ مکمل،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2019

آصف زرداری کا طبی معائنہ مکمل،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)نیب حوالات میں سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک مرتبہ پھر طبی معائنہ ہوا ہے،کمر میں تکلیف کے باعث سابق صدرکی فزیو تھراپی کی گئی، ان کا شوگر، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن نارمل قرار دیا گیا۔اسلام آباد کے پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ کی ٹیم نے آصف علی… Continue 23reading آصف زرداری کا طبی معائنہ مکمل،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

مصطفی نواز کھوکھر کا اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 15  جون‬‮  2019

مصطفی نواز کھوکھر کا اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس نے بہت سے جھوٹے گواہ اور انسانی حقوق کے مقدمات سنے ہیں،میں بھی واقعے کا نوٹس لینے کی… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر کا اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

آئی ایم ایف کے بعدایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو قرض دینے پر رضامند، کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 15  جون‬‮  2019

آئی ایم ایف کے بعدایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو قرض دینے پر رضامند، کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک بجٹ سپورٹ کیلئے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا۔ہفتہ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹ میں کہاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک بجٹ سپورٹ کیلئے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا۔ انہوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کے بعدایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو قرض دینے پر رضامند، کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب مزید کیا کچھ ہوگا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 15  جون‬‮  2019

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب مزید کیا کچھ ہوگا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب معیشت ٹیک آف کریگی،تحقیقاتی کمیشن جلد قائم کیا جائیگا جو اقامہ رکھنے والوں کا بھی حساب کریگا، گرفتار ہونے والے این آر او کی تلاش میں ہیں مگر کسی صورت این آر نہیں دونگا۔… Continue 23reading ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب مزید کیا کچھ ہوگا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے،تاجر سابق وزیرخزانہ کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،ڈالر کے ساتھ اب کیا ہوگا؟انتباہ کردیا

datetime 15  جون‬‮  2019

اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے،تاجر سابق وزیرخزانہ کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،ڈالر کے ساتھ اب کیا ہوگا؟انتباہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین اے کے ڈی گروپ عقیل کریم ڈھیڈی نے کہاہے کہ ملک میں روپے کی قدر مزید نہیں گرنی چاہیے، اگر ڈالر اور اوپر گیا تو ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہوجائیگی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب لوگ روپے کو گھر میں نہیں رکھنا چاہتے جن لوگوں نے بینکوں میں… Continue 23reading اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے،تاجر سابق وزیرخزانہ کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،ڈالر کے ساتھ اب کیا ہوگا؟انتباہ کردیا

مسجد، مدرسہ، امام بارگاہ، مندر، چرچ یا ٹرسٹ ٹیکس سب کو دینا ہوگا،حکومت نے عام شہریوں، کاروباری افراد پر ٹیکسوں کا نیابم گرا دیا

datetime 15  جون‬‮  2019

مسجد، مدرسہ، امام بارگاہ، مندر، چرچ یا ٹرسٹ ٹیکس سب کو دینا ہوگا،حکومت نے عام شہریوں، کاروباری افراد پر ٹیکسوں کا نیابم گرا دیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے عام شہریوں،کاروباری افراد پر ٹیکسوں کا نیابم گرادیااور اربوں روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، آن لائن سروسز ہوں یا فنی تعلیم کے ادارے، مسجد، مدرسہ، امام بارگاہ، مندر، چرچ یا ٹرسٹ ٹیکس سب کو دینا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 20-2019 کے لیے سندھ… Continue 23reading مسجد، مدرسہ، امام بارگاہ، مندر، چرچ یا ٹرسٹ ٹیکس سب کو دینا ہوگا،حکومت نے عام شہریوں، کاروباری افراد پر ٹیکسوں کا نیابم گرا دیا

نئے پاکستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،صرف ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت کتنے روپے بڑھی؟افسوسناک انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2019

نئے پاکستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،صرف ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت کتنے روپے بڑھی؟افسوسناک انکشافات

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔تفصیلات کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24 روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84 روپے کا ہے۔اس کے… Continue 23reading نئے پاکستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،صرف ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت کتنے روپے بڑھی؟افسوسناک انکشافات