ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کوفوری طور پر عہدہ سے ہٹادیاہے اور وائس چانسلر کی ذمہ داریاں عارضی طور پر پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی سلطان محمود کو دے دی گئیں۔گورنرخیبرپختونخوا نے معاملہ کی باقاعدہ انکوائری کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی جوکہ دس دن

میں اپنی حتمی رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کوارسال کرے گی۔ واضح رہے کہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی گذشتہ روز سوشل میڈیا اور نجی ٹی وی چینل پررقص پر مبنی ویڈیو جاری ہونے کافوری نوٹس لیاتھا اور سیکرٹری محکمہ اعلی تعلیم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…