پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی حالت اچانک خراب فوری طورپر ہسپتال منتقل‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خورشید شاہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو سانس کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا، پولی کلینک میں خورشید شاہ کا معائنہ کیا جا رہا ہے، واضح رہے کہ ڈاکٹرز

نے گزشتہ روز خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیا تھا، جس میں شوگر لیول اور بلڈ پریشر معمول سے زیادہ تھا اور خورشید شاہ کے دل کی دھڑکن بھی معمول سے زیادہ تھی، ڈاکٹرز نے میڈیکل بورڈ سے طبی معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔دوسری جانب نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معمول کا طبی معائنہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…