وہ کون ہے جس نے میرے ساتھ یہ سب کچھ کیا؟ گرفتاری اور رہائی کے بعد سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری گرفتاری کو وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے محسوس کیا ہے، اس لیے حکومت کو چاہیے کہ اس کا سرا غ لگائے کہ یہ کیسے ہوا؟ عرفان… Continue 23reading وہ کون ہے جس نے میرے ساتھ یہ سب کچھ کیا؟ گرفتاری اور رہائی کے بعد سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کھل کر بول پڑے