خون سفید ہوگیا، جائیدادکے تنازع پر بھائیوں نے اپنی ہی جوان بہن کو زہر دیکر قتل کردیا

18  ستمبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر جوان بہن کو قتل کر دیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے بڑے بھائی سجاد سلیم کی مدعیت میں بہن کے قتل کا مقدمہ درج ہوا۔درج ہونے والے قتل کے مقدمہ میں بڑے بھائی سجاد سلیم نے الزام لگایا گیا کہ چھوٹے بھائی وقاص سلیم اور اعجاز سلیم نے اپنی بہن سمیرا سلیم پر مبینہ تشدد کیا ہے اور اسے زہر دے کر قتل کیا ہے۔

ایف آئی آر متن کے مطابق جائیداد کی فروخت کے بعد بہن بھائیوں میں تقسیم پر جھگڑا رہتا تھا ،تاہم ملزم وقاص سلیم اپنی بہن سمیرا سلیم کو اپنے ہمراہ اعجاز کے گھر لے گیا جہاں اسے زہر دیا گیا۔پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے جائے وقوع سے شواہد حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ،تاہم ملزمان کی تلاش جاری ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…