نواز شریف کی ضمانت پر رہائی؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ نواز شریف کو جیل میں تمام طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،سہولیات کی فراہمی کے بعد طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ جمعہ… Continue 23reading نواز شریف کی ضمانت پر رہائی؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا