چیلنج قبول، میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو کراچی کا ”نیا میئر“ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، صرف تین مہینے میں کون سا بڑا کام مکمل کریں گے؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی (نیوز ڈیسک)میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفی کمال کو ڈائریکٹر گاربیج تعینات کردیا، مصطفی کمال کے پاس میئر جتنے اختیارات ہوں گے، میئر کراچی وسیم اختر نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مصطفی کمال آئندہ تین ماہ کے لیے کراچی کے چار اضلاع کے ڈائریکٹر گاربیج ہوں گے، وسیم اختر نے… Continue 23reading چیلنج قبول، میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو کراچی کا ”نیا میئر“ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، صرف تین مہینے میں کون سا بڑا کام مکمل کریں گے؟ حیرت انگیز انکشاف







































