ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف مریم نواز کیخلاف درخواست لے کر کیوں گئے تھی ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سستی شہرت کے لیے الیکشن کمیشن درخواست لیکر گئی تھی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

تحریک انصاف سستی شہرت کے لیے الیکشن کمیشن درخواست لے کر گئی تھی، مریم نواز کو عوامی خدمت کے لیے کسی عہدے اور سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔انہو ں نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے مریم نواز کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ قبل ازیں اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ حکومت نا لا ئقی کا ڈینگی وائرس ہے جس نے نظا م کو تباہ اور مفلوج کر دیا ہے حکو مت کی نا لا ئقی اور مجرما نہ غفلت عوام کی جا ن لے رہی ہے ۔ انہو ں نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کر تے ہو ئے کہا کہ خان صاحب ڈینگی مریضوں کی تعداد 3ہزار سے تجا ویز کرگئی ہے اور ڈینگی سے 5اموات مجرمانہ غفلت ہے افسوس ڈینگی کے حملے جا ری ہے مگر وزیراعلیٰ پنجا ب اور وزیر صحت غائب ہے خدار عوام پر ترس کھا ئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…