پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جب میں پاکستان کی وزیراعظم بنوں گی تو آپ کو دیکھ لوں گی ،مریم نواز کی نیب کے تفتیشی افسران کوکھلی دھمکیاں

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و اینکر پرسن عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب مریم نواز کو تفتیش کے لیے نیب افسران نے طلب کیا تو انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے پاس پیسے کہاں سے آئے تو اس نے کہا کہ میرے والد یا دادا سے پوچھیں۔پھر جب انہیں ٹی ٹی دکھائی گئیں تو کہتی

مجھے کیا پتا یہ کیا ہیں۔پھر افسران نے استفسار کیا کہ اگر آپ کو ان ٹی ٹی کا پتا نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کرپشن کے پیسے ہیں تو اس پر مریم نواز نے رعونت سے بھرپور جواب دیا کہ ہاں ہو سکتا ہے کرپشن کے پیسے ہوں۔اس کے بعد محترمہ فوری غصے ہو گئیں اور کہا کہ جب میں وزیراعظم بنوں گی تو تم لوگوں کو دیکھ لوں گی۔محترمہ کا یہ لب و لہجہ دیکھ کر افسران ڈر گئے اورپریشان ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…