قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ کے لفظ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے،بلاول بھٹو نے کھری کھری سنادیں
کراچی(آن لائن ) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ کے لفظ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے، قاسم سوری کے حلقہ انتخاب کے 65 ہزار ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ کے لفظ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے،بلاول بھٹو نے کھری کھری سنادیں











































