پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کے مرکزی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، ایف آئی سی منتقل ،حالت اب کیسی ہے؟ڈاکٹر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(سی پی پی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کو دل کا دورہ پڑ نے پر ایف آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق لیگی رہنما رانا افضل کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں جلد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔خیال رہے کہ رانا افضل فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سے منتخب ہوئے تھے اور ن لیگ کے دورے حکومت میں خزانہ کے پارلیمنٹری سیکریٹری رہے جنہیں بعد وزیرِ مملکت

برائے خزانہ بنا دیا گیا تھا۔رانا محمد افضل نے کراچی میں این ای ڈی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی تھی جبکہ انہوں نے کوئٹہ میں قائم بلوچستان یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس سے اپنا ماسٹر مکمل کیا تھا، وہ 1971 سے 1976 تک پاک فوج میں بحیثیت کیپٹن بھی اپنی خدمات دیتے رہے ہیں۔وہ 1997 سے 1999 تک پنجاب اسمبلی کے رکن بھی رہے اور انہوں نے 2008 کے عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…