حکومت نے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی،دھماکہ خیز اضافہ
لاہور(این این آئی) تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کے لئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی، مذہبی سمیت تمام سرکاری اداروں اور پانی کے ٹیوب ویلز کیلئے بھی بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے مذکورہ اداروں اور محکموں کے لئے اے تھری… Continue 23reading حکومت نے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی،دھماکہ خیز اضافہ