منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کافیصلہ،مسلم لیگ (ن) کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ یادگار فیصلہ ہے، اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جس سے لوگوں کو انصاف ملتا ہے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ خوش آئند اور ایک یادگار فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جس سے لوگوں کو انصاف ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کے باعث امیدیں زندہ رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…