غیرملکی کرنسی کی حد مقرر،ایف بی آر نے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر بڑی پابندی عائد کردی
کراچی (این این آئی)منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے ایف بی آر نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو غیر ملکی کرنسی ڈکلیئریشن حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ترجمان کسٹم کے مطابق منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ایف بی آر نے اہم اقدامات کرتے ہوئے کرنسی ایکٹ کسٹم قوانین میں ردوبدل کیا… Continue 23reading غیرملکی کرنسی کی حد مقرر،ایف بی آر نے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر بڑی پابندی عائد کردی