جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب حکومت سے ریلیف کا طلبگار نہیں ہوں،معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا۔۔۔!!! نواز شریف کا ہسپتال منتقلی کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔اسپتال منتقلی کے بعد نواز شریف کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا۔عدالت سے قانونی ریلیف آئینی حق ہے۔قانونی جنگ لڑوں گا۔حکومت سے ریلیف کا اب طلبگار نہیں ہوں۔نواز شریف نے کہا کہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا۔میرا یقین کامل ہے۔

عدالتوں سے انصاف ملے گا۔جب کہ دوسری جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مرض کی ابتدائی تشخیص کر لی گئی، معالجین کی جانب سے ان میں پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ تِلی کی خرابی قرار دی گئی ہے۔ نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ تلی کے بے ترتیب کام کرنے کی وجہ سے پلیٹ لٹس ٹوٹ رہے ہیں، جس کی دوا شروع کرادی گئی ہے، 3 سے 4 دن میں بہتری آ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…