جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پرویز رشید کا ٹویٹر پر چلنے والے بیان سے اظہار تعلقی حقیقت کیا ہے؟لیگی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا‎

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے ٹویٹر پر اپنے نام سے جاری ہونے والے پیغام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرا اصلی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ خصوصی گفتگو میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ٹویٹر پر میرے نام سے جس اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا گیا وہ جعلی ہے۔ میرا اصلی اکانٹ @SenPervaizRd ہے۔میں تمام اداروں کا احترام کرتا ہوں۔ ٹویٹر پر میرے نام سے بنے جعلی اکاؤنٹس سے جو بھی ٹویٹس کیے جاتے ہیں ان

سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس طرح کے اکاؤنٹس پر جاری من گھڑت پیغامات کو میرا نام استعمال کر کے جاری کر دیا جاتا ہے۔ میں نے جو بھی بات کہنی ہو اپنے اصل اکاؤنٹ سے ہی کہتا ہوں۔قبل ازیں انہوں نے اپنے اصلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور عوام سے رابطہ قائم ہونے کا بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے علاوہ میرے نام سے بنے ہوئے کسی بھی اکاؤنٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…