پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 50فیصد سے کم ہوکر 4سال کی کم ترین سطح پر آگئی
کراچی(این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد بیجنگ سے آمدنی میں کمی ہوئی، جس کے باعث ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 50فیصد سے کم ہو کر 4سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے… Continue 23reading پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 50فیصد سے کم ہوکر 4سال کی کم ترین سطح پر آگئی