عظمیٰ بخاری نے آگے بڑھنے سے روکنے پر مرد پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا، پھر کیا ہوا؟
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجا ب کی سیکرٹری اطلاعات و رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری نے عدالت کی جانب جانے سے روکنے پر مرد پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز گزشتہ روز دلیگی رہنمائوں اور کارکنان کے ہمراہ عدالت کی جانب جارہی تھی کہ ایک مرد پولیس… Continue 23reading عظمیٰ بخاری نے آگے بڑھنے سے روکنے پر مرد پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا، پھر کیا ہوا؟