حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ محرم کے بعد حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہو گا۔ حکومت کو کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔ کشمیریوں کی نسل کشی پر مہذب دنیا کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے۔ مودی… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا







































