لینڈ مافیا نے نئی داستان رقم کردی،800 سرکاری پلاٹوں پر قبضہ جما لیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں لینڈ مافیا نے کے ڈی اے کا پورے انڈسٹریل زون پر قبضہ کرکے نئی داستان رقم کردی۔ دس ارب روپے کے 800 پلاٹس پر فیکٹریاں تونہ بن سکیں مگر انتظامیہ نے انڈسٹریل زون کو خود ہی “نوگوایریا” قرار دے دیا۔کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن کر رہے ہیں لیکن… Continue 23reading لینڈ مافیا نے نئی داستان رقم کردی،800 سرکاری پلاٹوں پر قبضہ جما لیا