پی آئی اے نے رش کے باعث دبئی اور ابو ظہبی کے کرائے میں بڑا اضافہ کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے رش کے باعث دبئی اور ابو ظہبی کے کرائے میں 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے دبئی کا کرایہ 6ہزار روپے اضافے سے 55ہزار سے بڑھا کر 61ہزار روپے کر دیا۔لاہور سے ابوظہبی کا پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے نے رش کے باعث دبئی اور ابو ظہبی کے کرائے میں بڑا اضافہ کردیا







































