پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی،سندھ ہائیکورٹ نے بڑافیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی، سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے اپیل مسترد کردی۔جسٹس سلیم میسر پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو ٹپے دار غلام رسول سموں اور بورڈ آف ریونیو مشتاق سولنگی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی،سندھ ہائیکورٹ نے بڑافیصلہ سنادیا











































