منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نہ وزیراعظم اور نہ ہی وزیراعلیٰ۔۔ مولانا فضل الرحمان مذاکرات کیلئے صرفکس شخصیت سے ملنے کیلئے تیار ہیں ، حامد میر نے اندر کی خبر دیدی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان مذاکرات کیلئے تیار لیکن وزیراعظم کے استعفے کی شرط برقرار ،مذاکرات کیلئے صرف چیئرمین سینٹ صاد ق سنجرانی سے ملاقات کیلئے تیار ہیں ۔ معروف کالم نگار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ اگر مولانا کامارچ 31اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہو گیا توڈی چوک کے مقام پر دھرنا دیا جائے گا۔

حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان ایک ہی صفحے پر ہیں ۔ اگر دھرنا ہوا تو وہ دو یا تین ہفتوں سے پہلے ختم نہیں ہونے والا ۔ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی گفتگو کو دیکھ کر مذاکرات کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے مذاکراتی عمل کرنے کیلئے بہت دیر کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…