وزیراعظم عمران خان وطن کب پہنچ رہے ہیں؟ خطاب کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکی دورے کے بعد رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ جائیں گے، وزیراعظم کا طیارہ ڈیڑھ بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، جہانگیر ترین، فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کریں گے، وزیراعظم عمران خان پاکستان پہنچ کر ائیرپورٹ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان وطن کب پہنچ رہے ہیں؟ خطاب کا اعلان کر دیا گیا