’’سعودی ولی عہد محمد بن سلمان گڑ بڑکررہا ہے‘‘ ٹرمپ نے عمران خان کو حیران کن پیغام بھجوا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک پاکستانی ایڈوائز ہے۔اس نے ایک پاکستانی اخبار نویس کے ہاتھ پیغام بھجوایا ہےاور وہ اخبار نویس آپ کو یومِ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ نظر آیا ہو گا۔… Continue 23reading ’’سعودی ولی عہد محمد بن سلمان گڑ بڑکررہا ہے‘‘ ٹرمپ نے عمران خان کو حیران کن پیغام بھجوا دیا











































