سندھ میں بچے غربت اور ایڈز سے مر رہے ہیں اور نہیں مرا تو بھٹو نہیں مرا،فردوس عاشق اعوان نے حیران کن بات کر دی
کراچی(این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ میں بچے غربت اور ایڈزسے مررہے ہیں لیکن نہیں مرا تو بھٹو نہیں مرا۔گھوٹکی میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں سرکاری مشینری استعمال کی گئی، تحریک انصاف کو ہرانے کے لیے کروڑوں روپے کی مہم چلائی گئیں، ذرائع ابلاغ… Continue 23reading سندھ میں بچے غربت اور ایڈز سے مر رہے ہیں اور نہیں مرا تو بھٹو نہیں مرا،فردوس عاشق اعوان نے حیران کن بات کر دی