پاکستان کو پہلی بار انٹر نیشنل بھکاری اور نالائق وزیر اعظم ملا، ن لیگ نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو پہلی بار انٹر نیشنل بھکاری اور نالائق وزیر اعظم ملا ہے۔ذہنی مریض شخص نے ملکی سلامتی داؤ پر لگادی ہے۔اپنی انا کی تسکین کیلئے اداروں کا وقار بھی داؤ پر لگادیا ہے۔وفاقی،پنجاب اور کے پی کے کی کابینہ… Continue 23reading پاکستان کو پہلی بار انٹر نیشنل بھکاری اور نالائق وزیر اعظم ملا، ن لیگ نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا