مولانا فضل الرحمن کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اختلافات کاشکار،اہم سیاسی جماعت نے شمولیت سے ہی انکار کردیا
اوکاڑہ ( آن لائن)جماعت اسلامی نے 26جون کو بلائی جانے والی اے پی سی میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیرالعظیم کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکمران جماعتیں بھی ملک کے موجودہ بحرانوں کی ذمہ دار ہیں۔ امیر العظیم نے کہا کہ ماضی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اختلافات کاشکار،اہم سیاسی جماعت نے شمولیت سے ہی انکار کردیا