تحریک عدم اعتماد لمبے عرصے کیلئے موخر،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مزید مہلت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کچھ دن موخر ہونے کا امکان۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کچھ دن موخر ہونے کا امکان ہے،یکم اگست تک حکومت اور اپوزیشن کے سینیٹرز حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب جائیں گے جس کے باعث ارکان کی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد لمبے عرصے کیلئے موخر،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مزید مہلت مل گئی