منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے واقعات،ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ  کرلیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے ہو ئے واقعات کے پیش نظرسول ایو ی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی حادثات کی روک تھام کے لئے پشاور سمیت تمام بڑے ائیر پورٹس پر الٹرسونک جدید خودکار آلات نصب کئے جائینگے ایو ی ایشن ذرائع کے مطابق فضائی حادثات سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کئے گئے ہیں

ائیر پورٹس پر برڈ ریب یلنٹ سسٹم نصب کرسے حادثات پر قابو پانے میں مدد ملے گی سول ایو ی یشان نے سسٹم کی ترسیل، تنصیب، تربیت،مرمت  کے لئے پیشکشیں طلب کر لی ہیں ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کو ہٹانے کے لئے جدید خود کار برقی نظام نصب کیا جائے گا جس سے پرنندوں کو ائیرپورٹ سے پیچھے کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ سسٹم سے وائبریشن پیدا کی جائیگی جس کو نہ صرف ہوائی اڈوں کی اطراف فضائی حدود میں اڑنے والے پرندوں محسوس کر ینگے بلکہ الٹر ا  سونگ ویوز اور وائبریشن انہیں بے چین کریگی سے وہ تکلیف محسوس کرینگے پریشر لہریں پرندوں کے زمین کے مقناطیسی میدان کا پتہ لگانے کی قابلیت میں مداخلت کریگی جو پرندوں کو بے چین کرتی ہے جس سے پرندے الٹر سونک حملہ ہونے پر فوری طور پ ان علاقوں سے دور چلے جاتے ہیں  پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے ہو ئے واقعات کے پیش نظرسول ایو ی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی حادثات کی روک تھام کے لئے پشاور سمیت تمام بڑے ائیر پورٹس پر الٹرسونک جدید خودکار آلات نصب کئے جائینگے ایو ی ایشن ذرائع کے مطابق فضائی حادثات سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کئے گئے ہیں  ائیر پورٹس پر برڈ ریب یلنٹ سسٹم نصب کرسے حادثات پر قابو پانے میں مدد ملے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…