معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات
جھنگ(آن لائن) پنجاب کے پسماندہ ضلع جھنگ میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ ملوث شاہ جیو نہ کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف تھانہ قادر پور میں درجنون مقدمات درج ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے ان مقدمات میں ملوث سیدہ عابدہ حسین، مخدوم سید… Continue 23reading معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات