پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ،اقوام متحدہ سے عمران خان اور نریندرمودی کب خطاب کرینگے؟تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام قانونی… Continue 23reading پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ،اقوام متحدہ سے عمران خان اور نریندرمودی کب خطاب کرینگے؟تفصیلات جاری







































