منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نجی ہسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی ،والدہ نے انتظامیہ پرسنگین الزام لگا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے نجی ہسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی۔ پولیس نے گوجرانوالہ کے نجی اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کی تاہم یہ خودکشی تھی یا قتل اس حوالے سے کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔نرس کی والدہ نے ہسپتال انتظامیہ کو قصوروار ٹہراتے ہوئے کہا کہ بیٹی کے گلے پر پھندے کا کوئی نشان نہیں جب کہ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو

سی سی ٹی وی ویڈیو دکھا دی۔ادھر گوجرانوالہ پولیس نے نجی ہسپتال سے نرس کی لاش ملنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ نرس کے بھائی راشد کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نرس کی اگلے ماہ رخصتی تھی، واقعہ بظاہر خودکشی لگتا ہے لیکن حتمی رائے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد دیں گے، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…