ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی وزیراعظم مودی کو پاکستان میں ”را“کے ذریعے جاسوسی کروانے کی مبینہ دعوت،شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمٹیریز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عمران خان کے ایک ٹی وی انٹرویو جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کو پاکستان میں ”را“کے ذریعے جاسوسی کروانے کی دعوت دی ہے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ملک کو جاسوسی کرنے کی دعوت دینا انتہائی خطرناک عمل اور ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ

کیا عمران خان پاکستان میں مودی وائسرائے ہیں کہ انہیں را کے ذریعے پاکستانی کی جاسوسی کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران کان کے اس بیانیے سے یقینی طور پر کلبھوشن کیس سے ہمارا موقف کمزور ہوا ہے۔ ایک طرف کلبھوشن کو جاسوسی کرنے کے جرم میں سزائے موت دی جاتی ہے اور دوسری طرف سلیکٹڈ وزیراعظم بھارتی وزیراعظم کو پاکستان میں جاسوسی کی دعوت دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…