جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ،صرف کن حلقوں کا انتخابی مواد ضائع نہیں کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکام نے بتایا کہ قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجائیگا،ایسے حلقوں کاانتخابی موادضائع ہوگاجن کے معاملات الیکشن ٹربیونل یاعدالت زیرالتوانہ ہوں،

الیکشن کمیشن نے کہا کہ غیرمتنازعہ حلقوں کے بیلٹ پیپرز،کاؤنٹرفائلز،فارمزضائع کئے جائیں،الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرزکوہدایات بھجوادیں،ریجنل،ضلعی الیکشن کمشنرزکوانتخابی موادضائع کرنے کے احکامات بھجوا دیئے گئے،الیکشن ایکٹ کے تحت غیرمتنازعہ حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجارہاہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…