اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا لیکن درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے۔ موڈیز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے ادائیگیوں سے سہارا ملا اور دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی لیکن شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ موڈیز کے مطابق دو سال میں شرح سود ساڑھے 7 فیصد بڑھا ہے اور حکومتی بانڈز کی شرح سود بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ شرح سود بڑھنے سے مقامی قرضوں میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا