پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

عثمان بزدار نےعمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کواہم عہدے سے ہٹا دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار کے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے تاہم تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔

عون چوہدری کی جگہ آصف محمود کو وزیراعلیٰ کا مشیر مقر ر کر دیا گیاہے ، آصف محمود پنجاب ہارٹیکلچر اور ٹورازم کے معاملات دیکھیں گے۔دوسری جانب پنجاب کی کابینہ میں توسیع کی منظوری دیدی گئی ہے ، اسد کھوکھر کو وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، وہ آج حلف اٹھائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…